Analyse @waila1no_'s tweets
@waila1no_
| 64,249 followers
جب بھی نیوز چینل لگاو لگتا ہے پاکستان میں ہر طرف قتل و غارت ہو رہی ہے لوٹ مار چل رہی ہے اور ٹاک شوز دیکھو تو لگتا ہے بس پاکستان تباہ ہونے ہی والا ہے...
کبھی پاکستان کا مثبت چہرہ دکھاو ...لوگوں کو امید دلاو انہیں شعور دو جو پوری دنیا میں میڈیا کرتا ہے
#صحافت_کی_کالی_بھیڑیں https://t.co/pFSBJhFgm4
کبھی پاکستان کا مثبت چہرہ دکھاو ...لوگوں کو امید دلاو انہیں شعور دو جو پوری دنیا میں میڈیا کرتا ہے
#صحافت_کی_کالی_بھیڑیں https://t.co/pFSBJhFgm4