Analyse @SdqJaan's tweets
@SdqJaan
| 1,983,256 followers
نیچے ٹکرز چل رہے ہیں کہ
'' سانحہ اے پی ایس، غم آج بھی تازہ ''
'' ہم نہیں بھولے اور نہ بھولیں گے ''
اور اوپر....
گانے، بھنگڑے اور مجرے...
اس سے بڑا تضاد اور منافقت کیا ہوسکتی ہے؟؟
اب اس پر بات کرنے سے صحافت اور میڈیا کی آزادی خطرے میں آجائے گی
#APSPeshawar #APSMartyrs #APS https://t.co/9s47JlbiPL