Analyse @syedkousarkazmi's tweets
@syedkousarkazmi
| 80,372 followers
فیصل واوڈا کی لندن میں اربوں کی جائیداد @AbidSherAli نے ثبوت فراہم کر دیے . جن پروپرٹیز کے باہر کھڑے ہو کر عابد شیر علی نے دعویٰ کیا تھا کے یہ فیصل واوڈا کی ملکیت ہیں اور فیصل واوڈا جواباً ان پہ برس پڑے پاگل قرار دیا وہی پروپرٹیز وہ خود الیکشن کمیشن ڈیکلیریشن فارم میں مان چکے https://t.co/OzGoNsGahU