Analyse @ameerabbas84's tweets
@ameerabbas84
| 234,604 followers
آپ @UsmanAKBuzdar کا چاہے جتنا مذاق بنائیں، لطیفے کَسیں یا ہنسی اُڑائیں لیکن ملک ریاض جیسے دنیاوی خداؤں کو نہ تو ظلِ الہی شہباز شریف، نہ ہی مُغل اعظم نواز شریف، نہ ہی بادشاہ گَر آصف زرداری اور نہ ہی آمر پرویز مشرف للکار سکا۔ اگر یہ جرأت کسی نے کی تو وہ مُنکسرُ المزاج بزدار ہی ہے https://t.co/vxvjvYlRX8