Analyse @Amna_Emaan's tweets
@Amna_Emaan
| 23,510 followers
جوان ہیں عزم تو پھر ظلم کی بربادی باقی ہے
غلامی ہے بہت ارزاں، ابھی آزادی باقی ہے
درندے دندناتے پھرتے ہیں شہرِ آدم میں
ہے قید نفس میں انسان، ابھی آزادی باقی ہے
لہو بہتا ہے اب تک شہر کے آباد رستوں پر
بہت گھر ہو گئے سنساں، ابھی آزادی باقی ہے
#KashmirBleeds
#KashmirIsCrying https://t.co/dbHKnuBJ2Y