Analyse @iRaiSaqib's tweets
@iRaiSaqib
| 117,185 followers
آج نواز شریف کے گارڈ کی حرکت سے دلی دکھ ہوا۔کیمرہ مین میلوں دور کھڑا گولی نہیں مار رہا تھا نواز شریف کو۔ پرچہ بھی ہونا چاہیے گارڈ پہ اور نواز شریف کو خود عیادت کرنے جانا چاہیے۔اور باقی مشٹنڈوں کو سختی سے اوقات میں رہنے کا حکم بھی دینا چاہیے۔