Analyse @ashfaqma1's tweets
@ashfaqma1
| 70,557 followers
@ImranKhanPTI سر برطانیہ نے دو جنگیں لڑیں،اورنگزیب نے طبع آزمائ کی،روس نے بھی سر پھوڑا ،بہت سی طاقتوں کا مدفن بنا افغانستان،امریکہ نے تاریخ کو پس پشت ڈال کر دنیا کے بڑے اتحاد کے ساتھ افغانستان کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا خواب لیکر چڑھائ کی،3 عشروں میں اس کے حشر دنیا نے دیکھے اور نشر زمانے نے سنے