Analyse @hansbadvi's tweets
@hansbadvi
| 178,920 followers
چند سال پہلے جب عمران خان نے کہا کہ یہ معاملہ صرف بات چیت سے حل ہو سکتا ہے تو مجرم نواز، زرداری اور ایم کیو ایم نے طالبان خان کا لقب دیا۔ اب جب پوری دنیا یہی بات کررہی ہے تو ان گنگوں بہروں اور اندھوں کو چپ لگ گئی ہے؟