Analyse @Hussain19852's tweets
@Hussain19852
| 511 followers
@betterpakistan @TomDrewUK فلاسفر جی اپ کی وہی کریڈٹ لینے کی پرانی عادت گی نہی ۔ کتنی چھوٹی حرکت ہے کہ ساتھ تصویر بھی پوسٹ کر دی۔ صاحب پاکستان کی اکانومی برباد کرنے کا کریڈٹ، اداروں کو تباہ کرنے کا کریڈٹ، تعلیم، صحت، رشوت خوری، انصاف کا فقدان ، ان سب خرابیوں کا کریڈٹ بھی پلیز اپنے ذمے لیں۔ شیم فلاسفر شیم