Analyse @AmjadAliChaudhy's tweets
@AmjadAliChaudhy
| 1,309 followers
@ShabazGil آجتک سمجھ نہی آئ پتنگبازی پر پابندی کیوں لگائ گئ دلیل اسسے اموات ہوتی ہیں ٹریفکحادثات سے بھی اموات ہوتی ہیں گاڑی چلانے موٹرسائیکل۔پر بھی پابندی لگا دو مشرف سر کے دور میں بسنت ہوتی تھی اسکے بعد کانے دجال اور بکاؤ میڈیا نے ایک منظم مہم چلا کر اس پر پابندی لگوادی سر پابندی ختم کریں۔