Analyse @_NadeemZaidi's tweets
@_NadeemZaidi
| 105,648 followers
@ShabazGil @Aakbar84 ڈاکٹر صاحب میرے پاس وہ فارمولا موجود ہے جس پر عمل کر کے لاھور میں پتنگ بازی پر عائد پابندی کو ہمیشہ کیلئے ختم کر کے لاھوریوں کے دل جیتنے کے ساتھ ساتھ لاھور کی پتنگبازی سے منسلک سیاحت کو بھی بحال کیا جا سکتا ہے۔
ذمے داری سے کہتا ہوں ڈور سے کسی کی جان نہیں جائے گی۔
ذمے داری سے کہتا ہوں ڈور سے کسی کی جان نہیں جائے گی۔