Analyse @AamerAftab's tweets
@AamerAftab
| 301 followers
@PublicNews_Com @ShabazGil @UsmanAKBuzdar ڈاکٹر صاحب اس ڈور کی وجہ سے جو گردنیں کٹیں گی انکی ذمہ داری کون لے گا۔پلیز اس تجویز کو فیصلہ نہ بنائیں۔
میں نے ایک باپ کو دیکھا ھے جو اپنی بیٹی کو گود میں لے کر بیٹھا تھا جس کی گردن ڈور پھرنے کی وجہ کٹ گیئ تھی اور اس بچی نے اپنے باپ کے ھاتھوں میں ھی دم توڑ دیا تھا