Analyse @jahangirHumaiun's tweets
@jahangirHumaiun
| 287 followers
@ShabazGil بسنت کا تہوار تین دن کا ہو جمعہ ہفتہ اتوار، تین دن موٹرسائیکل کی سواری پر پابندی ہو،دھاتی تار اور تندی سے پتنگ اڑانے والوں کو موقع پر 50 ہزار جرمانہ اور تین ماہ قید کی سزا ہو،بسنت کے بعد میونسپل کارپوریشن اور PHA ساری سڑکوں اور درختوں سے ڈور اور پتنگوں کی صفائی کر دے، بسنت کامیاب