Analyse @abdukhan313's tweets
@abdukhan313
| 181 followers
@ShabazGil @UsmanAKBuzdar ڈاکٹر صاحب آپکا آبائی گاوں رتنا ہے 89 gb اور ہم اسی علاقے سے ہیں پلیز آپ ادھر بھی توجہ دیں روڈ بہت خستہ حال ہیں تعلیم اور صحت کا معیار بہت ناقص ہے آپ سے مودبانہ گزارش ہے