Analyse @hafizusman530's tweets
@hafizusman530
| 289 followers
@ShabazGil ثقافت کے نام پر جس طبقے کی مان کر یہ پابندی اٹھائی جارہی ہے وہ آپ کا ووٹر ہے ہی نہیں آپ کا ووٹر وہ ہے جن کے بچے اس خونی کھیل میں اپنی جانیں گنوائیں گے عثمان بزدار کے بچے تو جہاز اور لینڈ کروزر پر سفر کرتے ہیں متاثر تو وہ ہوں گے جو بائیک پر یا سائیکل پر سفر کرتے ہیں