Analyse @Sajad937's tweets
@Sajad937
| 354 followers
@TalatHussain12 اس حد تک تو آپکی بات درست ہے کہ ان معاملات کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ بس مجھے ایک تجسس ہے کہ یا تو کیمرے والا موبائل آپ نے اب خریدا ہے یا پھر نئے پاکستان کی برکت سے آپ صاحب کشف و ادراک ہو گئے ہیں۔ آپکے دماغ میں اچھا سوچنے اور حسن گماں والے خلیے بھی شاید طبعی عمر پوری کر چکے ہیں۔