Analyse @usufsiraj's tweets
@usufsiraj
| 4,155 followers
@humnews_english @Fayazchohanpti شدیدجاڑا گزرتا توقدیم کسان خوشی سے #Basant مناتے۔ہم نے اس میں قاتل ڈور کی دہشت بھر دی۔فضول خرچی،معیشت کی بربادی اور معصوم جانوں کےبے رحمانہ ضیاع کو پابندی سے نجات ملی۔سادگی کی دعویدار یہ حکومت مگر پھر سےکوچہ قاتل کھولنا چاہتی ہے،اچھاشاید اسی سےمعیشت سنبھل جائے،لوگ تو مریں گے۔