Analyse @MaazIqbal8's tweets
@MaazIqbal8
| 100 followers
@Asad_Umar سر ہمیں کچھ کاروبار سے متعلق بھی بتا دیں۔
ملکی معیشت کا پہیہ کب تلک چلے گا؟
ڈالر اُڑتا جا رھا ھے اور مہنگائی دوگنی ھو گئی ھے۔
اور کاروبار کو بریکیں لگی ھوئی ھیں۔
اور مہربانی کر کے مجھ جیسے ہزاروں ٹیکس پیئرز کو مراعتیں دے کر ہماری حوصلہ افزائی بھی کریں۔