Analyse @AsifAyazkhanN's tweets
@AsifAyazkhanN
| 1,559 followers
@SaniaaAshiq منافقت!!!
گارڈ کی زیادتی میاں صاحب کے کھاتے میں ڈالی جا رہی جبکہ میاں صاحب نے بڑے ظرف کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف مذمت کی بلکہ اسکے اس عمل پر معافی بھی مانگی
پی ٹی وی حملہ اور جیو کے صحافیوں کو مارنا پیٹنا عین میڈیا کی آزادی اور جمہوری روایات کی پاسداری تھی نا؟؟؟
یاد ماضی!!!