Analyse @kharal_mohammad's tweets
@kharal_mohammad
| 21 followers
@PublicNews_Com @ShabazGil @UsmanAKBuzdar اور بہت ساری سپورٹس ہیں جو بہتر طریقے سے تفریح فراہم کرتیں ہیں ہمیشہ دوسری قوموں کی کاپی کرنا ہی کیوں ثواب سمجھاجاتا۔ اگر بسنت کی وجہ سے االلہ نا کرے کوئی گڑ بڑ ہوئی ڈور لگنے سے جیسے ہوتا ہے لازمی حادثات ہوتے ہیں ذمہ دار کون ہوگا ذرا براہ مہربانی کنفرم کر دیں۔