Analyse @TeamUsmanBuzdar's tweets
@TeamUsmanBuzdar
| 306,113 followers
وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کا ہرن مینار پارک کا دورہ۔ وزیراعلیٰ کو دیکھ کر سیر کے لئے آئے لوگوں کی خوشگوار حیرت۔ وزیراعلیٰ سیر کے لئے آئے لوگوں میں گھل مل گئے۔ لوگوں نے وزیراعلی کے ساتھ سلفیاں بنائیں۔ وزیراعلیٰ نے ہرن مینار کی بارہ دری کا بھی دورہ کیا۔ https://t.co/CmiLIl5eoX