Analyse @WadanaFarooq's tweets
@WadanaFarooq
| 22,804 followers
ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی۔ گاڑی میں سوار بچوں کے مطابق ان کا خاندان چچا کی شادی میں شرکت کے لیے جا رہا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی۔ واقعے میں بچ جانے والے بچے کا ویڈیو پیغام سامنے آگیا۔
#Sahiwal https://t.co/HL3EChVAgC
#Sahiwal https://t.co/HL3EChVAgC