Analyse @zaym143's tweets
@zaym143
| 15,027 followers
اسے کہتے ہیں جنگل.
جب حکومت اور ریاستی ادارے سرے عام اپنے ہی شہریوں کو ان کے معصوم بچوں کے سامنے ہی قتل کر دے.
اور حکومت بجاۓ انکوائری کے اس دہشت گردی کی حمائت میں بیان دے اور اس بربریت کو دفاع کرے.
تو سمجھ لینا اس ملک میں جنگل کا قانون ہے
یہ پولیس گردی یے
#Sahiwal https://t.co/gAileDj1Jy