Analyse @ameerabbas84's tweets
@ameerabbas84
| 234,604 followers
عمران خان کا انکوائری کا حکم، عثمان بزدار کا تحقیقات کا حکم اور نااہل نالائق آئی جی کا JIT کا حکم۔ تُف ہے، لعنت ہے اور نفرت ہے اس قوم کو ان ڈھکوسلوں سے، ان انکوائریز سے، نام نہاد تحقیقات سے اور JITs سے۔ IG یا متعلقہ وزیر ابھی تک مستعفی کیوں نہیں ہوا ؟
#PunjabPolice
#Sahiwal https://t.co/ZtRbnn3gX9
#PunjabPolice
#Sahiwal https://t.co/ZtRbnn3gX9