Analyse @jawadhaider007's tweets
@jawadhaider007
| 23,422 followers
یہ ہیں وہ بچے جن کی آنکھوں کے سامنے ان کے والدین اور بہن کو دہشتگرد قرار دے کر مار دیا گیا۔
اب یہ بچے دہشتگرد نہ بنیں تو کیابنیں جنہیں ریاستی اداروں نے یتیم کردیا۔
ان کی زندگی تو کبھی اس ہولناک منظر کے کرب سے نکل ہی نہ سکے گی۔
مثبت رپورٹنگ کرو چاہے کسی کا گھر اجڑ جائے۔
#Sahiwal https://t.co/LAj7wM9OVc