Analyse @Adnan_Shahzad85's tweets
@Adnan_Shahzad85
| 19,500 followers
معزز وزیراعظم پاکستان عمران خان ظلم کی انتہا ہو گئی۔
ساہیوال میں پنجاب پولیس نے بچوں کے سامنے والدین کو قتل کیا۔
ان بچوں کو انصاف چاہیے۔
ان بچوں کی کفالت کا کون ذمہ دار؟
ذمہ داران کو عوام کے سامنے پھانسی کی سزا دی جائے۔
@ImranKhanPTI
#Sahiwal #Justice #ASPTI https://t.co/r9kYs0larH