Analyse @QasimalirazaAli's tweets
@QasimalirazaAli
| 36,051 followers
حکمرانو!
تم پرقہر خداوندی نازل ہوگا
پولیس کےمطابق کارسوار اغوا کار تھے
CTDکےمطابق داعش سےتعلق تھااور
حساس ادارے کی اطلاع پرآپریشن کیا
وفاقی وزیر فواد چوہدری کےمطابق دہشت گرد تھے،انسانی شیلڈ استعمال کی
زخمی بچہ کہہ رہاہے
“پاپانےکہا پیسےلےلو،گولی مت مارو”?
#Sahiwal
#Punjabpolice https://t.co/8gvirhKml9
تم پرقہر خداوندی نازل ہوگا
پولیس کےمطابق کارسوار اغوا کار تھے
CTDکےمطابق داعش سےتعلق تھااور
حساس ادارے کی اطلاع پرآپریشن کیا
وفاقی وزیر فواد چوہدری کےمطابق دہشت گرد تھے،انسانی شیلڈ استعمال کی
زخمی بچہ کہہ رہاہے
“پاپانےکہا پیسےلےلو،گولی مت مارو”?
#Sahiwal
#Punjabpolice https://t.co/8gvirhKml9