Analyse @UdarOfficial's tweets
@UdarOfficial
| 2,730,867 followers
خود ساختہ مہنگائی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں پرائس کنٹرول ایپ متعارف کرا دی گئی ہے جو کہ گُوگل سے ملحق ہے۔ جس دوکان سے شکایت کرینگے اسکی لوکیش خود بخود ٹریس کی جاسکے گی۔ https://t.co/gcIPvGJhe5