Analyse @ArzooMadinaReal's tweets
@ArzooMadinaReal
| 2,330 followers
ساہیوال واقع کے بعد وزیراعظم عمران خان کو اپنی ناکامی قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دے دینا چاہیے کہ بدنام زمانہ پنجاب پولیس کو وہ ٹھیک نہ کر سکیں اور نیا پاکستان پرانے پاکستان سے بھی گیا گزر گیا اگر اس وقت نون لیگ یا پیپلزپارٹی کی حکومت ہوتی تو یقیناً وہ یہی کر رہے ہوتے.
#Sahiwal https://t.co/GRkP9m8AAh
#Sahiwal https://t.co/GRkP9m8AAh