Analyse @UmairSardarr's tweets
@UmairSardarr
| 44,263 followers
کسی واقعے پر ایکشن میڈیا پر Highlight ہونے کے بعد ہی لیاجاہےگا تو کیا فائدہ ؟ حکومت کا کام صرف سونا ہے کیا؟ جو کہ میڈیا کے شور شرابے سے جاگتی ہے بس۔ کئ ظلم و زیادتی کے واقعات ایسے ہونگے جو میڈیاپر نہ آ سلتے ہونگے ، ان کیلئے انصاف کی فراہمی کا کیا معیار ہے؟ کوئ بھی نہیں۔ #Sahiwal https://t.co/c1WhysBsmg