Analyse @IamTeamIK's tweets
@IamTeamIK
| 143,769 followers
آج جب سب #Sahiwal کے واقعے پر آواز اُٹھا رہے ہیں تو تحریک انصاف کے اِس کارکن راشد بخاری کے لیے بھی آواز اٹھائیں جسے تین ہفتے پہلے بےدردی سے قتل کر دیا گیا اور ابھی تک نتیجہ صِفر ہے.
سِتم یہ کہ راشد کے لیے انصاف کے مطالبے پر مجھے ہماری وفاقی وزیر زرتاج گُل نے بلاک کر دیا تھا ? https://t.co/yRqDA2LXQF
سِتم یہ کہ راشد کے لیے انصاف کے مطالبے پر مجھے ہماری وفاقی وزیر زرتاج گُل نے بلاک کر دیا تھا ? https://t.co/yRqDA2LXQF