Analyse @javerias's tweets
@javerias
| 1,587,113 followers
ریاست تو ماں جیسی ہوتی ہے قاتل تو نہیں ہوتی۔
اس بچے کو آنسو دیکھو زخمی چہرہ ان بچیوں کے زخم سامنے ہیں کیا دہشتگرد ایسے خاندان کے ساتھ تیار ہوکر شادیوں پر جاتے ہیں نہیں یہ جعلی مقابلہ ہے اور حکومت پنجاب کے لئے امتحان کی گھڑی ہے انصاف دو ورنہ اللہ سب سے بڑا منصف ہے۔ https://t.co/i45opzw3dQ