Analyse @SairaAnwer1's tweets
@SairaAnwer1
| 16,699 followers
نازل کر اب عیسی کو، اب بھیج خدا مہدی کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے، پھولوں کے کیا حال ہوئے..
بنا تحقیق کیے بیچ رستے میں بچوں کے سامنے ان کے ماں باپ کو گولیاں مارنے کا قانون کب آیا؟
پولیس کہاں جوابدہ ہے؟
اب کون ذمہ دار کہلایا جائے گا؟
کیا انصاف ملے گا یا معاملہ ٹھپ؟
#Sahiwal https://t.co/VCPHEqvXNg