Analyse @TalhaRazzaq11's tweets
@TalhaRazzaq11
| 12,275 followers
شادی والا گھر ماتم میں تبدیل ہوگیا
لاہور سے بورےوالا گاؤں 293 ای بی چچازاد کی شادی میں شرکت کے آنے والے افراد کو سی ٹی ڈی پولیس نے ساہیوال کے قریب گولیوں کا نشانہ بناتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ رشتہ داروں کی واقع میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنانے کی دھائیاں۔
#Sahiwal https://t.co/70PFHMTzBX