Analyse @Farrukh35949215's tweets
@Farrukh35949215
| 10,583 followers
#PunjabPolice ساہیوال کا واقعہ انتہائی اندوہناک ہے جتنی بھی مذمت کی جائے کم ۔ پنجاب پولیس قاتلوں اور ڈکیتوں کا گینگ ہے عمران خان صاحب کی حکومت 5ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود پنجاب پولیس میں کوئی تبدیلی نہیں لا سکی جو کہ پنجاب میں ان کی پہلی ترجیح ہونا چاھیے تھی
#Sahiwal https://t.co/k7AK1cMD74
#Sahiwal https://t.co/k7AK1cMD74