Analyse @ameerabbas84's tweets
@ameerabbas84
| 234,604 followers
تبدیلی نے قوم کو چونا لگا دیا ہے، تبدیلی قوم کے ساتھ ہاتھ کر گئی ہے کیونکہ پرانے پاکستان میں بھی ہمیشہ نزلہ معمولی اہلکاروں پر گرتا تھا اور طاقتور PSPs اور DMGs بچ جاتے تھے اور نئے پاکستان میں بھی قربانی کا بکرا معمولی اہلکار ہی بنے ہیں۔ واہ تبدیلی واہ !
#PunjabPolice
#Sahiwal https://t.co/qNEmny8vJt
#PunjabPolice
#Sahiwal https://t.co/qNEmny8vJt