Analyse @jahan_virk's tweets
@jahan_virk
| 5,506 followers
ننھی پریو! ??
کوئی ایسا قلم نہیں ہے جو تمہاری معصوم ڈری سہمی آنکھوں، خوف زدہ چہروں کا درد لکھ سکےکوئی ایسا آلہ نہیں جو اسپتال کے بینچ پر بیٹھے تمہارےان ننھے وجودوں کی دلی کیفیت بتاسکے
اے پل بھر میں مسکراہٹیں چھین کر سسکیاں تھمادینےوالےظالمو! خدا تمہیں غارت کرے
#Sahiwal https://t.co/mGoqNrFpc1