Analyse @srtGMRQV7wfd3oR's tweets
@srtGMRQV7wfd3oR
| 7,942 followers
جی ویڈیو بھی آگئی ہے ، صاف دیکھا جاسکتا ہے کس بے دردی سے قانون کے محافظ انسان سے حیوان بن گئے ، ایک مسافر گاڑی کے اندر سے شوٹ کی گئی فوٹیج ، اب کسی جی آئی ٹی کی ضرورت نہیں ، عوام کی عدالت قاتلوں کو ، اس پوری ٹیم کو سزائے موت سناتی ہے ، اگر ایک بھی بچ گیا تو ۔۔۔۔۔
#Sahiwal https://t.co/iau0Ae3JrB
#Sahiwal https://t.co/iau0Ae3JrB