Analyse @Sadaqat_Ali's tweets
@Sadaqat_Ali
| 52,536 followers
ساہیوال کے دلخراش واقع سے دل کو انتہائی صدمہ پہنچا ہے۔ ریاست کی گولی سے بیگناہ افراد چھوٹے بچوں کے سامنے مارے جانے کی کوئی توجیح نہیں دی جاسکتی۔ اس نظام پر صرف شرمندہ ہی ہوا جا سکتا ہے۔ مِیں بطور ایک ذمہ دار شہری اور MNA ان معصوموں کے سامنے سخت شرمندہ ہوں۔
#Sahiwal https://t.co/zwbbQrQVGk
#Sahiwal https://t.co/zwbbQrQVGk