Analyse @MSohail921's tweets
@MSohail921
| 1,090 followers
جی ویڈیو بھی آگئی ہے ،صاف دیکھا جاسکتا ہے کس بے دردی سے قانون کے محافظ انسان سے حیوان بن گئے ، ایک مسافر گاڑی کے اندر سے شوٹ کی گئی فوٹیج ، اب کسی جی آئی ٹی کی ضرورت نہیں ، عوام کی عدالت قاتلوں کو ، اس پوری ٹیم کو سزائے موت سناتی ہے ،
?
#Sahiwal https://t.co/t2qPkr98fV
?
#Sahiwal https://t.co/t2qPkr98fV