Analyse @iZahid_Siddique's tweets
@iZahid_Siddique
| 60,408 followers
پاکستان میں کوئی کب اور کس وقت یتیم ہو جائے کسی کو پتہ نہیں? لگتا ہے اس قوم کو طبی موت کم ہی نصیب ہو گئی۔ جس معاشرے میں سزا جزا کا پراسس معدوم ہو جائے وہاں ساہیوال جیسے واقعات انہونی بات نہیں۔
#Sahiwal
#Punjabpolice https://t.co/nBFbclNpyh
#Sahiwal
#Punjabpolice https://t.co/nBFbclNpyh