Analyse @RaziDada's tweets
@RaziDada
| 71,052 followers
سی ٹی ڈی کی پریس ریلیز سے پتہ چلا کہ "انہیں حساس ادارےکی جانب سے اطلاع ملی تھی کہ کارمیں داعش کے راہنما سفر کر رہے ہیں"۔ انہی حساس اداروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنا کے اس خون کو رزق خاک بنانے کا مکمل اہتمام کردیا گیا۔چند دنوں میں یہ شور ختم ہو جائےگا۔
#sahiwalmassacre
#sahiwalmassacre