Analyse @MinhajYouthPK's tweets
@MinhajYouthPK
| 12,592 followers
ساہیوال فائرنگ کےدلخراش واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتےہیں،پوری قوم سوگوار ہے،اہلکاروں نےدرندگی کامظاہرہ کیا،جن کی ڈیوٹی دہشتگردی ختم کرناتھی انھوں نےخود دہشتگردی کی انتہا کردی، وحشیانہ فائرنگ کےبعد جھوٹی الزام تراشی میں ملوث اہلکارکسی رعایت کےمستحق نہیں
#Sahiwal
@TahirulQadri https://t.co/siSoRVag1r
#Sahiwal
@TahirulQadri https://t.co/siSoRVag1r