Analyse @mubi_khan's tweets
@mubi_khan
| 1,111 followers
زینب کا کیس ہوا۔ ایک بندے کو لٹکا دیا ۔ سب اچھا کی رپورٹ مل گئی ۔ مگر چار سو سے زائد بچوں کی ویڈیو بنانے والا گینگ آزاد ہے ۔ پی ٹی آئی کے کارکن Haq Nawaz کا قاتل مونچھوں کو تیل لگا کر اسمبلی میں جاتا ہے ۔ ٹاک شوز میں جاتا ہے ۔ یہ ہے اس ملک میں قاتلوں کی عزت
#HangSahiwalkillers https://t.co/UXBMYzMsGH
#HangSahiwalkillers https://t.co/UXBMYzMsGH