Analyse @IrshadBhatti336's tweets
@IrshadBhatti336
| 677,022 followers
“معاشرہ کفر کے ساتھ تو قائم رہ سکتا ہے مگر ظلم کے ساتھ نہیں”۔۔حضرت علی(رض)
ساہیوال ظلم۔۔
صرف 13 سالہ اریبہ کو 6 گولیاں ماری گئیں۔۔
امید ہے عمران خان کو کےپی کے اور پنجاب پولیس کا فرق معلوم ہو گیا ہو گا
اور امید ہے کہ وزیراعظم کو ناصر درانی بھی یاد آئے ہوں گے۔۔