Analyse @OfficialHanzala's tweets
@OfficialHanzala
| 52,900 followers
جب سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوا تھا تو وہاں 14 لوگوں کی لاشیں گرائی گئیں تھیں، حکومت ن لیگ کی تھی پر انہوں نے FIR تک نہیں کاٹنے دی، ساہیوال والا واقعہ کل ہوا اور آج ایف آئی آر کاٹ دی گئی ہے۔ انشاللہ جلد ملزمان عبرت کا نشان بنیں گے
#Sahiwal https://t.co/E2LpnfjHhC
#Sahiwal https://t.co/E2LpnfjHhC