Analyse @MaizaHameed's tweets
@MaizaHameed
| 743,468 followers
کیا کپتان، پہلے جواستیفوں مطالبہ پہلے کرتے تھے اب ساہیوال قتل کے بعد خود اس پر عمل بھی کریں گے؟
ان خوفزدہ بچیوں کو دیکھ کر کسی کو جیل میں ڈالیں گے، استعفی دلائیں گے؟
کیا کپتان اپنے وسیم اکرم، عثمان بزدار کو کہیں گے کہ عہدہ چھوڑ دے اسکے بس کی بات نہیں؟
#SahiwalMassacre https://t.co/vkWCCUQGa0