Analyse @NazBaloch_'s tweets
@NazBaloch_
| 1,655,438 followers
پنجاب پولیس نے اس ننھی پری کو کمسن عمر میں دہشت، خوف اور بے بسی کا سبق سکھایا ہے۔ ریاست تو تحفظ کی علمبردار ہوتی ہے، مگر یہ تو خوفزدہ کر گئی ایک گھرانہ ویران کر گئی۔ اب گلدستے تو کیا انصاف بھی اس درد کا مداوا نہیں کر سکتے-
#SahiwalMassacre https://t.co/0aIOT5ievn
#SahiwalMassacre https://t.co/0aIOT5ievn