Analyse @Kamranmubashir's tweets
@Kamranmubashir
| 790 followers
صدر عارف علوی کہتے ہیں مرنے والے شہید ہیں، وزیراعظم عمران خان صدمے کی کیفیت سے باہر نہیں آرہے، سی ٹی ڈی کہتی ہے دہشت گرد مارے ہیں،وزیرقانون پنجاب رٹو طوطے کی طرح سی ٹی ڈی کی رپورٹ دہرارہے ہیں،میں کہاں جا کر سر ماروں #SahiwalMassacre #SahiwalKillings #SahiwalEncounter