Analyse @Ar__journalist's tweets
@Ar__journalist
| 10,625 followers
پلوامہ حملے کے بعد بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کا جینا دوبھر کر دیا گیا، انتہا پسندوں نے مسلمانوں خصوصی طور پر کشمیری طلباء اور دکانداروں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ انتہا پسندوں نے دکانوں کی توڑ پھوڑ کی اور کشمیریوں کو بھارت سے نکل جانےکا کہا،
#PulwamaAttack
#PulwamaRevenge https://t.co/oX3v4uN99O
#PulwamaAttack
#PulwamaRevenge https://t.co/oX3v4uN99O